وادی کشمیر کے مشہور و معروف سیاحتی مقام گلمرگ میں ایکونک ہفتہ کے حوالے سے ایک لٹریری فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا جس میں ضلع بارہمولہ کے ڈی سی سمیت مرکزی وزیر میناکشی لیکھی نے شرکت کی۔
لٹریری فیسٹیول میں تمدنی و ثقافتی پروگراموں کا انعقاد کیا گیا۔

منتظمین کے مطابق کلچرل پروگرام کا اہتمام مقامی نوجوانوں کے ہنر کو فروغ دینے اور انہیں دیگر بڑے پلیٹ فارمز تک رسائی کے لیے کیا گیا۔
مزید پڑھیں:بارہمولہ: فوج کی جانب سے نوجوانوں کے لیے میوزیکل پروگرام
پروگرام میں مرکزی وزیر میناکشی لیکھی، ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ سمیت پولیس و سیول انتظامیہ کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔