اردو

urdu

ETV Bharat / state

بارہمولہ: محکمہ آیوش کی جانب سے امیونٹی بوسٹر کی تقسیم - ڈاکٹر ریاض احمد خان

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں آج ڈیپارٹمنٹ آف انڈین سسٹم میڈیسن آیوش بارہمولہ کی جانب سے کووڈ-19 مریضوں کو امیونٹی بوسٹر کی دوا فراہم کی گئی۔

Baramulla: Distribution of Immunity Booster by AYUSH Department
بارہمولہ: محکمہ آیوش کی جانب سے امیونٹی بوسٹر کی تقسیم

By

Published : Aug 6, 2020, 5:01 PM IST

میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر ریاض احمد خان نے کہا کہ آج ہم نے ویلکن اسکول سوپور کے کووڈ ویلنس سینٹر میں یہ دوائیاں تقسیم کی۔

بارہمولہ: محکمہ آیوش کی جانب سے امیونٹی بوسٹر کی تقسیم

انہوں نے کہا کہ ہم پچھلے چار مہینوں سے لگاتار ہر کوارنٹین سینٹر میں دوائیاں پہنچاتے ہیں جس میں ہم نے میونسپل کونسل، اور پولیس کے ساتھ ساتھ فورسز میں بھی یہ دوائی تقسیم کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ ایک قسم کا تربیتی پروگرام ہے جس میں ہم کوشش کرتے ہیں جو میں اس وقت کورونا وائرس کی لپیٹ میں آتا ہے اس کو بچایا جائے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details