اردو

urdu

By

Published : Dec 4, 2021, 5:40 PM IST

ETV Bharat / state

Fruit Growers Awareness Programme: فروٹ گروورس کے لیے بیداری پروگرام

پھل فروٹ کے کسانوں کے لیے سوپور میں منعقدہ بیداری پروگرام Fruit Growers Awareness Programme in Sopore کے منتظم امت نے کہا کہ' کشمیر کا سیب دنیا کا سب سے بہترین سیب ہے۔ اگر مشینوں کے ذریعے کشمیری سیب کی ہو تو اسے کشمیر کے فروٹ گروورس کو کافی زیادہ منافع ہوسکتا ہے۔

awareness-programme-for-fruit-growers
فروٹ گروورس کے لیے بیداری پروگرام کا اہتمام

محکمہ ہارٹیکلچر اور اینٹیلو لیبس ٹکنالوجی اینڈ سروسز Intello labs Information Technology And Services کے اشتہارات سےفروٹ منڈی سوپورمیں فروٹ گروورس کے لیے ایک بیداری پروگرام Awareness Programme کا اہتمام کیا جس میں سوپور، رفیع آباد اور زنگیر سے آئے ہوئے لوگوں نے شرکت کی۔

ویڈیو
اس پروگرام کا مقصد کشمیر کے ساتھ ساتھ ضلع بارہمولہ کے مختلف علاقہ جات میںفروٹ گروورسسے وابستہ افراد کو یہ بتانا تھا کہ سیب کی اچھی ہونی چاہیے، تاکہ ان کے سیب بھارت کی ریاستوں میں اچھی طرح سے بک سکے۔


اس موقع پر ای ڈی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے پروگرام کے منتظم امت نے بتایا کہ ہم کشمیر کے فروٹ گروورس کو فائدہ پوچھنا چاہتے ہیں اسی لیے ہم نے اس بیداری پروگرام کا اہتمام کیا۔'


انہوں نے بتایا کہ کشمیر کا سیب دنیا کا سب سے بہترین سیب ہے، لیکن اگر مشینوں کے ذریعے کشمیر سیب کی ہو تو اسے کشمیر کے فروٹ گروورس کو کافی زیادہ منافع ہوسکتا ہے۔'


اس سلسلے میں مقامی فروٹ گروورس نے پروگرام کی سرہانا کرتے ہوئے بتایا کہ اس قسم کے بیداری پروگراموں کی سحت ضرورت ہے تاکہ ایک فروٹ گروور کو زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل ہو۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details