اردو

urdu

ETV Bharat / state

Arms Recovered In LOC اوڑی میں ایل او سی پر اسلحہ و گولہ بارود سمیت منشیات برآمد، پولیس - اوڑی میں منشیات برآمد

پولیس نے فوج کی مدد سے سرحدی قصبہ اوڑی کمل کوٹ علاقے میں لائن آف کنٹرول پر اسلحہ و گولہ بارود کے علاوہ منشیات برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔Arms Recovered In LOC

Arms, Ammunition Along With Narcotics Recovered in  loc in baramulla
اوڑی میں ایل او سی پر اسلحہ و گولہ بارود سمیت منشیات برآمد، پولیس

By

Published : Dec 2, 2022, 4:41 PM IST

بارہمولہ:سرحدی قصبہ اوڑی کے کمل کوٹ علاقے میں لائن آف کنٹرول پر پولیس اور فوج نے گولہ بارود اور منشیات برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔Arms Recovered In Uri LOC

ای ٹی وی بھارت کو ملی اطلاعات کے مطابق سرحدی علاقے اوڑی کےکمال کوٹ علاقے سے پولیس اور فوج کی 8 آر آر نے تلاشی کارروائی کے دوران گولہ بارود سمیت دس منشیات کے لفافے برآمد کیے ہیں۔Arms Ammunition Along With Narcotics Recovered in Uri

پولیس کے مطابق تلاشی کارروائی میں دو اے کے 47 رائفلیں۔ دو پستول 117 راؤنڈز اور منشیات کے دس لفافے برآمد ہوئے ہیں۔ اس سلسلے میں پولیس نے کیس درک کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔وہیں پولیس کے مطابق ابھی تک اس معاملے میں کسی کی گرفتاری نہیں ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:Hideout busted In Poonch پونچھ کے سرنکوٹ میں عسکریت پسندوں کی کمین گاہ تباہ، اسلحہ و بارود برآمد

ABOUT THE AUTHOR

...view details