اردو

urdu

ETV Bharat / state

پنچایتی انتخابات کرانے کا اعلان

گورنر انتظامہ نے جموں و کشمیر میں پنچایتی انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔

پنچائتی انتخابات کرانے کا اعلان
پنچائتی انتخابات کرانے کا اعلان

By

Published : Feb 14, 2020, 5:03 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 8:28 AM IST

شمالی کشمیر کے بارہمولہ میں آج اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر کی صدارت میں افسران کو ٹریننگ دی گئی۔

اس ٹریننگ پروگرام میں افسران کو ہدایت دی گئی کہ وہ آنے والے پنچایتی انتخابات کی تیاری کریں۔

بارہمولہ میں یہ الیکشن سات مرحلوں میں کرائے جائیں گے۔

پنچایتی انتخابات کرانے کا اعلان

2163 پنچایتوں اور 148 سرپنچوں پر مشتمل اس اضلاع میں یہ انتخابات کرائے جائیں گے۔

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے ہمیں بتایا کہ 'ہم نے پوری تیاری کی ہے اور 15 فروری کو پہلے مرحلے کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔'

Last Updated : Mar 1, 2020, 8:28 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details