شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے قصبہ سوپور میں محکمہ امورصارفین اور میونسپل کونسل سوپور نے سوپور مارکیٹ میں ناجائز منافع خوروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے دکانداروں کو حکم دیا کہ وہ گورنمنٹ ریٹ کے حساب سے ہی مارکیٹ میں سامان فروخت کریں۔
سوپور: مارکیٹ چیکنگ میں گراں فروشوں کے خلاف کارروائی - مارکیٹ چیکنگ میں ناجائز منافع خوروں کے خلاف کارروائی
بارہمولہ کے قصبہ سوپور میں محکمہ امورصارفین اور میونسپل کونسل سوپور نے سوپور مارکیٹ میں منافع خوروں کے خلاف کاروائی کی ہے۔
ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی
انسپکٹر امورصارفین امتیاز احمد نے نامہ نگاروں سے کہا کہ 'مارکیٹ میں چیکنگ کا سلسلہ جاری رہے گا اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی'۔