جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ایک جویلری شاپ پر نا معلوم عسکریت پسندوں نے حملہ کیا۔تا حال کسی بھی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں۔
بارہمولہ میں حملہ - نا معلوم عسکریت پسندوں کا حملہ
جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ایک جویلری شاپ پر نا معلوم عسکریت پسندوں نے حملہ کیا۔
![بارہمولہ میں حملہ](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4804332-529-4804332-1571486494512.jpg)
بشکریہ اے این آئی
مزید تفصیلات کا انتظار ہے