اردو

urdu

ETV Bharat / state

گیس سلینڈر پھٹنے سے 6 بچے شدید زخمی - Kashmir

ریاست جموں کشمیر کے سرحدی علاقہ اوڑی میں ایک دلدوز سڑک حادثے میں 6 بچوں سمیت سات افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

گیس سلینڈر پھٹنے سے 6 بچے شدید زخمی

By

Published : May 27, 2019, 8:23 PM IST

نمائندے کے مطابق قصبہ اوڑی کے لگاما علاقے میں پیر کی دوپہر محمد شفیع چالکو نامی ایک شخص کے گھر میں اچانک گیس سلینڈر پھٹنے سے انکے گھر میں موجود 6 بچے اور انکی اہلیہ شدید زخمی ہو گئے۔

حادثے کے فوراً بعد زخمیوں کو سب ڈسٹرکٹ ہسپتال اوڑی منتقل کیا گیا، جہاں دو بچوں کو نازک حالت میں ضلع اسپتال بارہمولہ منتقل کر دیا گیا۔

گیس سلینڈر پھٹنے کی وجوہات فوری طور معلوم نہ ہو سکیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details