بارہمولہ:شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے ہامرے علاقے میں جمعرات کے روز ایک 48 سالہ مقامی شہری ٹرین کی زد میں آکر لقمہ اجل بن گیا۔Train Crashes Man To Death
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ہامرے پٹن کے مقام پر ایک مقامی شہری کو ٹرین نے زور دار ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں اُس کی برسر موقع ہی موت واقع ہو گئی۔متوفی کی شناخت 48سالہ غلام نبی پرے ولد غلام محمد ساکن اندرگام پٹن کے بطور ہوئی ہے۔Train Crashes Man To Death in Baramulla