اردو

urdu

ETV Bharat / state

3 Tourists Among 4 Injured in Gulmarg: گلمرگ حادثہ میں تین سیاحوں سمیت 4 افراد زخمی - گلمرگ حادثے میں چار افراد زخمی

سیاحتی مقام گلمرگ میں جمعہ کی دوپہر ایک نجی گاڑی سڑک سے پھسل کر حادثے کا شکارVehicle Turned Turtle in Gulmarg ہو گئی جس میں سوار تین سیاحوں سمیت مقامی ڈرائیور Three Tourists Among 4 Injured in Gulmarg زخمی ہو گئے۔

3 Tourists Among 4 Injured in Gulmarg: گلمرگ حادثہ میں تین سیاحوں سمیت 4 افراد زخمی
3 Tourists Among 4 Injured in Gulmarg: گلمرگ حادثہ میں تین سیاحوں سمیت 4 افراد زخمی

By

Published : Dec 24, 2021, 6:41 PM IST

مشہور سیاحتی مقام گلمرگ Gulmarg Road Accident جاتے ہوئے ہل ٹاپ کراسنگ کے قریب ایک گاڑی زیر رجسٹریشن نمبر JK05D 2892 سڑک سے پھسل کر حادثے کا شکار Vehicle Turned Turtle in Gulmarg ہو گئی۔

گاڑی میں سوار چار افراد جن میں تین سیاح بھی شامل ہیں، زخمی Three Tourists Among 4 Injured in Gulmarg ہو گئے۔

زخمی ہونے والے سیاحوں میں ثانیہ حیدر، سید وصی حیدر اور ندہت فاطمہ شامل ہیں، سبھی سیاح کلکتہ کے باشندے ہیں، جبکہ مقامی ڈرائیور کی شناخت شوکت احمد کے طور پر ہوئی ہے۔

پولیس اہلکار نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سبھی زخمیوں کو فوری طور نزدیکی طبی مرکز میں منتقل کر دیا گیا جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details