اردو

urdu

ETV Bharat / state

والی بال ٹورنامنٹ کا اختتام - جموں و کشمیر

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں 'کیپٹن وشال بنڈرال کیرتی چکر' والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا تھا جس کا فائنل میچ گزشتہ روز کھیلا گیا۔

والی بال ٹورنامنٹ کا اختتام

By

Published : Jul 25, 2019, 1:50 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں گزشتہ 15 روز سے والی بال ٹورنامنٹ جاری تھا جس کا اختتام گزشتہ روز ہوا۔

اس ٹورنامنٹ میں 20 ٹیموں نے حصہ لیا تھا۔

والی بال ٹورنامنٹ

فائنل میچ دیکھنے کے لیے سیکٹر 5 کے کمانڈنف افسر بطور مہمان خصوصی موجود تھے، جبکہ شائقین کی بڑی تعداد بھی میچ دکھنے پہنچی تھی۔

میچ کے بعد بریگیڈیئر وویک نارنگ نے کہا کہ کھیلوں کے مقابلے منعقد کرنے سے نوجوانوں کی صلاحیتیں ابھریں گی اور وہ ملک و غیر ملکی سطح پر اپنا اور اپنے والدین سمیت اپنے علاقے کا نام روشن کریں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details