پروگرام کا افتتاح ڈی سی بانڈی پورہ شہباز احمد مرزہ نے کیا ۔ تقریب کے دوران شرکا کو سنٹر رجسٹریشن کے حوالے سے مدلل معلومات فراہم کی گئی۔
بانڈی پورہ: دو روزہ سنٹرل رجسٹریشن کا افتتاح - جموں وکشمیر کے ضلع بانڈی پورہ
جموں وکشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے کانفرنس ھال میں بانڈی پورہ اںتظامیہ نے سنٹرل رجسٹریشن ایکٹ کے موضوع پر دو روزہ اوریٹیشن پروگرام کا اہتمام کیاگیا۔
بانڈی پورہ: دو روزہ سنٹرل رجسٹیشن کا افتتاح
تقریب کے دوران محکمہ خزانہ ضلع تحصلدارن تمام تر حلقوں کے پٹواریوں نے شرکت کی ۔ تقریب کے دوران ڈی سی نے مطلقا پروگرام سے اسفتادہ کرنے پر زور دیا اور ضلع میں سنٹرل ایکٹ کو نافذ عمل کرنے کا حکم صادر کیا۔
پروگرام کے دوران وکیلہ اے ڈی سی بانڈی پورہ ظہور احمد میر اور اے سی آر بھی موجود رہے۔ تقریب دو دنوں تک جاری رہے گی'۔
Last Updated : Mar 2, 2020, 1:15 PM IST