گزشتہ روز مبینہ عسکریت پسندوں کے حملے Militants Attack in Bandiporaمیں مارے گئے پولیس اہلکاروں کو پولیس لائنز بانڈی پورہ میں Tribute To Slain Police Officers in Bandipora خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
واضح رہے کہ شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے گلشن چوک میں عسکریت پسندوں نے پولیس پارٹی Militants Attack in Bandipora پر حملہ کردیا تھا جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے تھے جہیں پولیس لائنز بانڈی پورہ میں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔