بانڈی پورہ:شمالی کشمیر کے سب ضلع سمبل میں پولیس نے منشیات اور دیگر سماجی جرائم سے معاشرے کو صاف رکھنے کی غرض سے تھانہ دیوس کا انعقاد کیا گیا۔اس اجلاس میں سوناواری علاقے سے تعلق رکھنے والے عوامی نمائندوں کے علاوہ عام لوگوں نے شرکت کی۔ یہ اجلاس ایس ایچ او ظہور احمد کی صدارت میں منعقد ہوا اور ان کے ہمراہ اس موقع پر ڈی ڈی سی ممبر طاہر قادری بھی موجود تھے۔Thana Divas in Sumbal
Thana Divas in Sumbal سمبل سوناواری میں پولیس کی جانب سے 'تھاںہ دیوس' کا انعقاد
پولیس نے ضلع بانڈی پورہ کے سمبل سوناواری علاقہ میں عوام اور پولیس کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم کرنے کے لیے تھانہ دیوس کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام میں مقامی لوگوں سمیت عوامی نمائندہ نے شرکت کی۔Thana Divas in Sumbal
سمبل سوناواری میں پولیس کی جانب سے 'تھاںہ دیوس' کا انعقاد