اس پروگرام میں بڑی تعداد میں ضلع سے وابستہ فنکاروں نے اپنے ہنر اور قابلیت کا مظارہ کرکے آڈیشن میں حصہ لیا، انہوں نے اپنی سرہلی آواز میں حاضرین سے خوب داد تحسین حاصل کی۔
'چھونا ہے آسمان' آڈیشن کا شاندار اختتام - 'چھونا ہے آسمان' آڈیشن کا شاندار اختتام
ضلع پولیس لائنز بانڈی پورہ میں گزشتہ تین دنوں سے جاری پولیس سوک ایکشن پروگرام کے تحت آڈیشن 'چھونا ہے آسمان' آج اختتام پزیر ہوا ۔

'چھونا ہے آسمان' آڈیشن کا شاندار اختتام
'چھونا ہے آسمان' آڈیشن کا شاندار اختتام
اس آڈیشن میں نو بچوں کا انتخاب ہوا جو اب شمالی زون میں حصہ لینے جارہے ہیں اور وہاں اپنے ہنر کا مظاہرہ کرینگے۔
پروگرام کے دوران منتظمین کا کہنا تھا کہ اس طرح کے پروگرام سے ان بچوں کی صلاحیت کو نکھارنا ہے اور ان کو ایک پلیٹ فارم مہیا کرانا ہے تاکہ وہ اپنے فن اور صلاحیت کا بھرپور استعمال کریں۔