اردو

urdu

ETV Bharat / state

Sheep Units Distributed in Bandipora محکمہ شیپ ہسببنڈری نے بیس شیپ یونٹس تقسیم کئے - بانڈی پورہ شیپ یونٹس تقسیم

شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع میں محکمہ شیپ ہسبنڈری کی جانب سے منعقدہ تقریب میں 20 سے زائد 'شیپ یونٹس' تقسیم کرکے نوجوانوں کو خود روزگار کمانے پر توجہ مرکوز کرنے پر زور دیا گیا۔ Sheep Husbandry Distributed 20 Sheep Units

محکمہ شیپ ہسببنڈری نے کیے 20 ’شیپ یونٹس‘ تقسیم
محکمہ شیپ ہسببنڈری نے کیے 20 ’شیپ یونٹس‘ تقسیم

By

Published : Dec 26, 2022, 6:56 PM IST

بانڈی پورہ:محکمہ شیپ ہسبنڈری کی جانب سے ضلع بانڈی پورہ میں سوناواری کے حاجن اور شادی پورہ علاقوں میں تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں سمیت دیگر کسانوں میں 20 سے زائد 'شیپ یونِٹس' تقسیم کئے گئے۔ اس ضمن میں دونوں مقامات پر ڈسٹرکٹ شیپ ہسبنڈری آفیسر، ڈاکٹر نزہت ولی، کی قیادت میں تقریب منعقد ہوئی جس میں پنچایت ممبران کے علاوہ کسانوں اور مقامی باشندوں نے شرکت کی۔ Sheep Units Distributed in North Kashmir’s Bandipora

محکمہ شیپ ہسببنڈری نے کیے 20 ’شیپ یونٹس‘ تقسیم

اس موقع پر موجود افسران نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ سرکاری نوکریوں کا تعاقب کرنے کے بجائے اپنے خود کے کاروباری یونٹس قائم کریں۔ انہوں نے نوجوانوں کو غیر منحصر روزی روٹی کمانے کے لیے حکومت کی جانب سے وضع کی گئی مختلف اسکیموں سے بھرپور استفادہ حاصل کرنے پر بھی زور دیا۔

مزید پڑھیں:Sheep Husbandry Awareness بھیڑ پروروں کے لئے بیداری پروگرام

ABOUT THE AUTHOR

...view details