اردو

urdu

ETV Bharat / state

Blood Donation Camp at Bandipora Hospital: ضلع اسپتال بانڈی پورہ میں خون کا عطیہ کیمپ کا انعقاد - ضلع اسپتال بانڈی پورہ میں عطیہ خون کیمپ کا انعقاد

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں خون کا عطیہ کیمپ Blood Donation Camp at Bandipora Hospital کے دوران درجنوں مقامی نوجوانوں نے خون کا عطیہ Several Bandipora Youth Donated Blood پیش کیا۔

Blood Donation Camp at Bandipora Hospital: ضلع اسپتال بانڈی پورہ میں عطیہ خون کیمپ کا انعقاد
Blood Donation Camp at Bandipora Hospital: ضلع اسپتال بانڈی پورہ میں عطیہ خون کیمپ کا انعقاد

By

Published : Feb 9, 2022, 7:05 PM IST

ضلع بانڈی پورہ کے ڈسٹرکٹ اسپتال District Hospital Bandipora میں خون کا عطیہ کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا گیا Blood Donation Camp at Bandipora Hospital جس میں درجنوں مقامی نوجوانوں نے خون کا عطیہ پیش کیا۔

ضلع اسپتال بانڈی پورہ میں عطیہ خون کیمپ کا انعقاد

خون کا عطیہ کیمپ کا انعقاد کرنے والے رضاکاروں نے بتایا کہ بلڈ ڈونیشن کیمپ میں درجنوں مقامی نوجوانوں نے خون کا عطیہ پیش کیا Several Bandipora Youth Donated Blood تاہم، ان کے مطابق، بلڈ بینک میں اسٹوریج کی قلت کے سبب صرف تیس پوائنٹس ہی بلڈ بینک میں جمع کیے جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ حادثات و دیگر ایمرجنسی کے دوران مریضوں کو خون کی ضرورت پیش آتی ہے جس کو مد نظر رکھتے ہوئے ضلع اسپتال بانڈی پورہ میں خون کا عطیہ کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔

انہوں نے بلڈ ڈونیشن کیمپ میں مقامی نوجوانوں کی شرکت Blood Donation Camp at Bandipora Hospital پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’’خون کا عطیہ کسی کی جان بچانے کے کام آ سکتا ہے اور ضلع بانڈی پورہ کے نوجوانوں نے بلڈ ڈونیشن کیمپ میں شرکت کرکے ذی حس اور ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت پیش کیا۔‘‘

ABOUT THE AUTHOR

...view details