اردو

urdu

ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: عسکریت پسندی کے الزام میں نابالغ گرفتار - ای ٹی وی بھارت

امتیاز احمد کا تعلق بانڈی پورہ کے پنزی گام گاؤں سے ہے۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ اس نے عسکری صف میں شمولیت اختیار کی تھی۔

بانڈی پورہ: عسکریت پسندی کے الزام میں نابالغ گرفتار
بانڈی پورہ: عسکریت پسندی کے الزام میں نابالغ گرفتار

By

Published : Jan 28, 2021, 5:40 PM IST

Updated : Jan 29, 2021, 8:58 AM IST

سیکیورٹی فورسز نے آج ایک نوعمر عسکریت پسند کو پتوشے گاؤں سے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ گرفتار شدہ امتیاز احمد پندرہ روز سے لاپتہ تھا اور اس کی عمر چودہ برس بتائی جا رہی ہے۔

بانڈی پورہ: عسکریت پسندی کے الزام میں نابالغ گرفتار

امتیاز احمد کا تعلق بانڈی پورہ کے پنزی گام گاؤں سے ہے۔ پولیس نے دعوی کیا ہے کہ اس نے عسکری صف میں شمولیت اختیار کی ہے۔

اس حوالے سے ایس ایس پی بانڈی پورہ راہل ملک نے پولیس لائنز بانڈی پورہ میں ایک پریس کانفرنس کر کے یہ تفصیلات فراہم کیں۔

Last Updated : Jan 29, 2021, 8:58 AM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details