صوبہ کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے سرچ آپریشن شروع کیا گیا ہے۔
بانڈی پورہ کے گمرو اور اراگام میں بھی سرچ آپریشن شروع کیا گیا ہے۔
صوبہ کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے سرچ آپریشن شروع کیا گیا ہے۔
بانڈی پورہ کے گمرو اور اراگام میں بھی سرچ آپریشن شروع کیا گیا ہے۔
آپ کو بتا دیں کہ سیکیورٹی فورسز نے علاقوں کو محاصرے میں لے لیا ہے اور تلاشی مہم جاری ہے۔
فورسز کی بھاری نفری کو علاقوں میں تعینات کیا گیا ہے جبکہ گھر گھر تلاشییوں کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔ سرچ آپریشن کے دوران ڈرون کا استعمال بھی کیا جا رہا ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔