اردو

urdu

ETV Bharat / state

Residential Housed Gutted in bandipora: بانڈی پورہ میں دو منزلہ عمارت خاکستر - بانڈی پورہ رہائشی مکان خاکستر

شمالی کشمیر North Kashmirکے ضلع بانڈی پورہ کے چھٹی بانڈے علاقے میں آتشزدگی Fire Incident in Bandiporaکے دوران دو منزلہ رہائشی مکان اور اس میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا سامان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گیا۔ ٍ

Residential Housed Gutted in bandipora: بانڈی پورہ میں دو منزلہ عمارت خاکستر
Residential Housed Gutted in bandipora: بانڈی پورہ میں دو منزلہ عمارت خاکستر

By

Published : Feb 7, 2022, 8:42 PM IST

ضلع بانڈی پورہ کے چھٹی بانڈے علاقے میں شبانہ آتشزدگی کی ایک ہولناک واردات Nocturnal Fire in Bandiporaکے دوران دو منزلہ رہائشی مکان خاکستر ہو گیا۔

ضلع بانڈی پورہ کے چھٹی بانڈے علاقے میں آتشزدگی

مقامی باشندوں کے مطابق خورشید احمد گنائی ولد غلام محمد گنائی کے رہائشی مکان سے اتوار اور پیر کی درمیانی شب اچانک آگ نمودار ہوئی جس نے آنا فانا پوری عمارت کو اپنی زد میں لے لیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ فائر اینڈ ایمرجنسی عملہ نے آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا تاہم آتشزدگی کے سبب رہائشی مکان اور اس میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا سامان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل Residential Housed Gutted in bandiporaہو گیا۔

مقامی باشندوں نے ضلع انتظامیہ سے متاثرہ کنبے کے بازآبادکاری کی اپیل کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details