اردو

urdu

By

Published : May 30, 2021, 5:40 PM IST

ETV Bharat / state

ڈور ٹو ڈور ویکسینیشن سے عوام خوش

ویکسینیشن کے لیے مقامی افراد نے لیفٹیننٹ گورنر کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ سبھی افراد کو ویکسین دیا گیا یہ اچھی بات ہے۔

vaccination
ویکسینیشن

سرحدی علاقہ گریز میں ڈور ٹو ڈور ویکسینیشن کا عمل جاری ہے۔ اس کے تحت نوے فیصد افراد ویکسین لے چکے ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے یہ سلسلہ جاری رہے گا اور بہت جلد یہاں سبھی افراد کو ویکسین دی جائیں گی۔

ویکسینیشن

ویکسینیشن کے لیے مقامی افراد نے لیفٹیننٹ گورنر کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ سبھی افراد کو ویکسین دیا گیا یہ اچھی بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈور ٹو ڈور کے عمل سے ہی ایسا بہت جلد ممکن ہو پایا۔ کیونکہ اس جیسے علاقے میں بزرگ اور معمر افراد کی نقل و حمل میں کافی دشواریاں پیدا ہو جاتی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details