شمالی کشمیر North Kashmirکے بانڈی پورہ ضلع کے نوگام، سوناواری علاقے میں واقع ایک گورنمنٹ مڈل اسکول کا ریکارڈ روم پراسرار طور لگی آگ کے نتیجے میں خاکستر Govt Middle School Nowgam, Record room Guttedہو گیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ’’ایک پراسرار آتشزدگی کے واقعے میں گورنمنٹ مڈل اسکول ملہ پورہ، نوگام Govt Middle School Nowgam, Record room Guttedکے ایک ریکارڈ روم کو نقصان پہنچا ہے۔‘‘
مقامی لوگوں کے مطابق اسکول کی عمارت میں بجلی کنکشن موجود نہیں ہے اس وجہ سے شارٹ سرکٹ کا کوئی امکان نہیں۔ Mysterious Fire in Government Middle School Nowgam, Sonawariمقامی لوگوں نے پُر اسرار طور لگی اس آگ پر حیرانگی کا اظہار کیا ہے، وہیں مقامی پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔