بانڈی پورہ:میونسپل کمیٹی سمبل میں صدر و نائب صدر عہدوں کے لئے آج انتخابات عمل میں لائے گئے، یہ انتخابات اسسٹنٹ کمشنر ریونیو پرویز کریم کی نگرانی میں منعقد منعقد ہوئے۔ قبل ازیں میونسپل کمیٹی سے وابستہ متعدد وارڈ ممبران نے سابق صدر و نائب صدر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں کامیابی کے بعد از سر نو انتخابات کرائے گئے۔ Municipal Committee Sumbal Election
MC Sumbal Election: میونسپل کمیٹی سمبل کے صدر و نائب صدر عہدوں کے انتخابات - ہائی کورٹ ہدایات میونسپل کمیٹی سمبل
میونسپل کمیٹی سمبل کے صدر اور نائب صدر عہدوں کے لئے انتخابات عمل میں لائے گئے تاہم انتظامیہ نے ہائی کورٹ ہدایات پر عمل کرتے ہوئے فی الحال انتخابی نتائج کو التوا میں رکھا ہے۔ HC Direction on MC Sumbal Election
1
اس ضمن میں آج میونسپل کمیٹی سمبل کے دونوں عہدوں کے لئے انتخابات عمل میں لائے گئے تاہم انتظامیہ نے ہائی کورٹ ہدایات پر عمل کرتے ہوئے فی الحال انتخابی نتائج کو التوا میں رکھا ہے۔ ادھر، مقابلہ میں دونوں جماعتوں نے جشن منایا اور اس بات کا دعویٰ کیا کہ ان کی جماعت انتخابات میں کامیاب ہو گئی ہے۔ MC Sumbal Prez and Vice Prez Election