اردو

urdu

ETV Bharat / state

Encounter in Bandipora: بانڈی پورہ میں مختصر جھڑپ کے دوران عسکریت پسند فرار - اہم خبر جموں و کشمیر پولیس

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے گنڈ پورہ رام پورہ علاقے میں محاصرے اور تلاشی کارروائی کے دوران مختصر تصادم ہوا، تاہم عسکریت پسند بھاگنے میں کامیاب ہو گئے۔ Militants Flee from Bandipora

militants-flee-from-bandipora-search-operation-going-on
بانڈی پورہ میں مختصر جھڑپ کے دوران عسکریت پسند فرار

By

Published : May 27, 2022, 8:05 PM IST

بانڈی پورہ:شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع میں جمعہ کی شام سکیورٹی فورسز کے اور عسکریت پسندوں کے مابین ایک مختصر جھڑپ شروع ہوئی جو کچھ ہی دیر تک جاری رہی۔ پولیس ذرائع کے مطابق عسکریت پسند بھاگنے میں کامیاب ہوگئے تاہم تلاشی کارروائی بڑے پیمانے پر جاری ہے۔ Militants Flee from Bandipora

بانڈی پورہ میں مختصر جھڑپ کے دوران عسکریت پسند فرار
جموں و کشمیر پولیس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا "بانڈی پورہ کے گنڈ پورہ رام پورہ علاقے میں محاصرے اور تلاشی کارروائی کے دوران مختصر تصادم کے بعد عسکریت پسند موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ تاہم ہماری ٹیم ان کا پیچھا کر رہی ہے۔"
بانڈی پورہ میں مختصر جھڑپ کے دوران عسکریت پسند فرار

ABOUT THE AUTHOR

...view details