اردو

urdu

ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: تحصیل آفس میں آتشزدگی - شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ

اس حادثے سے متعلق ایک اہلکار نے بتایا کہ تحصیل دفتر بانڈی پورہ کے ایک کمرے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اور بعد میں اس نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

بانڈی پورہ : تحصیل آفس میں آتشزدگی
بانڈی پورہ : تحصیل آفس میں آتشزدگی

By

Published : Dec 5, 2020, 6:52 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں تحصیل آفس میں شام کو آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔

بانڈی پورہ : تحصیل آفس میں آتشزدگی

اس حادثے سے متعلق ایک اہلکار نے بتایا کہ تحصیل دفتر بانڈی پورہ کے ایک کمرے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اور بعد میں اس نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

انہوں نے بتایا کہ آگ کے تدارک کے لیے فائر بریگیڈ عملہ موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوشش میں لگا ہوا ہے۔

فی الحال آگ کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details