بانڈی پورہ:جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے اُڈینہ سوناواری میں کشمیری پنڈتوں کے لئے تعمیر ہورہی "ٹرانزٹ اکاموڈیشن" کا دورہ کیا ۔ ان کے ہمراہ چیف سکریٹری ارون کمار مہتا سمیت ضلع کے سینیئر افسران شریک تھے۔ دورے کے دوران ایل جی نے نے ٹرانزٹ رہائش کیمپ پر جاری کام کاج کا جائزہ لیا۔Lg Visits Transit Accommodation In Sonawari
ٹرانزٹ اکاموڈیشن پر جاری کام کے بارے میں سے ٹھیدار نے کہا 30 بلاکس میں 480 فلیٹس بنے جارہے ہیں جس کی لاگت کہ 57.60 کروڑ روپے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہر بلاک چار منزلہ ہے اور ہر منزل میں چار فلیٹس ہیں اسی طرح ہر ایک بلاک میں کل 16 فلیٹس ہیں۔Transit Houses of Kashmiri Pandits