بانڈی پورہ:پولیس کے ترجمان کے مطابق پولیس اور سکیورٹی فورسز کے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بانڈی پورہ سے کلعدم تنظیم لشکر طیبہ کا ایک ماڈیول کا پردہ فاش کیا ہے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کیا ہے۔ Let Module Busted In Bandipora
تفصیلات کے مطابق فوج کی 13 آر آر پولیس اور سی آر پی ایف نے بانڈی پورہ کے گنڈل نرسری علاقہ میں سرچ آپریشن کے دوران ایل ای ٹی تنظیم سے واپستہ دو سرگرم عسکریت پند گرفتار کیے ہیں۔Search Operation In Gundbal Nursery
گرفتار عسکریت پسندوں کی شناخر مصیب میر اور عرفات فاروق کے طور پر ہوئی ہے۔ گرفتار افراد کے قبضے سے ایک اے کے 47 رائفل۔ ایک اے کے 56 رائفل چار اے کے سریز میگزین ، گرینیڈ آر ڈی ایکس پوڈر سمیت دیگر کچھ قابل اعتراض مواد برآمد کیا گیا ہے۔huge cache of arms recovered in bandipora
وہیں دوسری جانب مشترکہ پارٹی نے دو عسکریت پسندوں کے معاونین کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار افراد کی شناکت عمران مجید میر ساکن سمبل اور سوریہ رشید وانی ساکن حاجن باندی پورہ کے طور پر ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق گرفتار معاونین کے قبضے سے دو گرینیڈ پرآمد ہوئے ہیں۔Militant Associate Arrested In Bandipora