فوج کی 14 راشٹریہ رائفلز اور لل دید ہسپتال کے تعاون سے یہ کیمپ منعقد کیا گیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ ظہور احمد میر نے کیمپ کا افتتاح کیا۔
بانڈی پورہ میں بلد ڈونیشن کمیپ - فوج کی 14 راشٹریہ رائفلز
ڈسٹرکٹ ہیلتھ سوسائٹی بانڈی پورہ کی جانب سے آج ڈسی آفس کے احاطے میں خون کے عطیے کا ایک کیمپ منعقد ہوا۔
![بانڈی پورہ میں بلد ڈونیشن کمیپ بانڈی پورہ میں بلد ڈونیشن کمیپ](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-5302437-751-5302437-1575729499776.jpg)
بانڈی پورہ میں بلد ڈونیشن کمیپ
بانڈی پورہ میں بلد ڈونیشن کمیپ
اس موقعے پر سی ایم او بانڈی پورہ کے علاوہ دوسرے سیول و فوج کے افسران موجود تھے۔
کیمپ میں رضا کاروں عام لوگوں اور سکاوٹس اینڈ گائیڈس کے علاوہ فوج کے درجنوں جوانوں اور ڈی سی آفس کے ملازمین نے خون کا عطیہ پیش کیا
سی ایم او کے علاوہ دوسرے سیول و فوج کے افسران موجود رہے