کشمیر: چیف سکریٹری کا بانڈی پورہ دورہ - بی وی آر سبھرامنیم
جموں و کشمیر کے چیف سکریٹری بی وی آر سبرامنیم نے آج شمالی ضلع بانڈی پورہ کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔
بانڈی پورہ میں ترقیاتی کاموں اور سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا
خبر رساں ایجنسی کے مطابق چیف سیکرٹری نے بانڈی پورہ کا دورہ کرکے ضلع افسران اور پولیس انتظامیہ سے میٹنگ کی۔ ایجنسی کے مطابق میٹنگ کے دوران ترقیاتی کاموں اور سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔
Last Updated : Oct 16, 2019, 4:22 AM IST