جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے گنڈ قیصر گاؤں کے 25 سالہ جوان ناصر لون کو حال ہی میں ممبئی انڈینز کی جانب سے آئی پی ایل 2022 کے ٹرائلز کے لیے مدعو کیا گیا Bandipora cricketer called for trials by Mumbai Indians ہے۔ جس کے بعد ان کے آئی پی ایل میں کھیلنے کا امکان Kashmiri cricketer play in ipl ہے۔
سن رائزرز حیدرآباد Sunrisers Hyderabad کی جانب سے عُمران ملک اور عبدالصمد کو برقرار رکھنے کے بعد، بانڈی پورہ کے ایک اور کرکٹر کو ممبئی انڈینز نے ٹرائلز کے لیے بُلایا ہے۔
ناصر لون کا تعلق بانڈی پورہ کے ایک چھوٹے سے گاؤں گنڈ قیصر Hails from Gund Qaiser village کے ایک متوسط گھرانے سے ہے۔ یہ نہ صرف ان کے لیے بلکہ پورے بانڈی پورہ کے لئے مسرت کی خبر ہے۔
ناصر لون پچھلے تقریبً چھ برسوں سے کرکٹ کھیل رہے ہیں۔ اس دوران انہو ں نے جموں و کشمیر انڈر 19 اور انڈر 23 ٹیموں کی نمائندگی کی ہے۔ جہاں ان کی کارکردگی قابل تعریف رہی۔ گزشتہ سال ناصر نے انڈر 25 زمرے میں وجے ہزارے ٹرافی Vijay Hazare tournamen کے لیے کھیلا تھا۔
آئی پی ایل جیسے بڑے اور اہم ایونٹ کی جانب پیش قدمی کے حوالے سے انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کی محنت اور ان کے ٹیلنٹ کی سراہنا ہے۔