اردو

urdu

By

Published : Feb 11, 2020, 9:18 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 12:46 AM IST

ETV Bharat / state

بینائی سے محروم افراد میں میوزیکل ہرمونیم تقسیم

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں فوج کی جانب سے بینائی سے محروم افراد کو میوزیکل ہرمونیم تقسیم کیےگئے۔

بینائی سے محروم افراد میں میوزیکل ہرمونیم تقسیم
بینائی سے محروم افراد میں میوزیکل ہرمونیم تقسیم

بانڈی پورہ کے گیسٹ ہاوس میں اج فوج کی جانب سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

تقریب کے دوران بینائی سے محروم افراد میں ہارمونیم تقسیم کیے گئے۔

بینائی سے محروم افراد میں میوزیکل ہرمونیم تقسیم

تقریب کے دوران فوج کے اعلی افسران کا کہنا تھا کہ 'یہ افراد موسیقی سے وابستہ ہے اور ان کی حوصلہ افزائی کے لیے اس طرح کے اقدامات کیے گئے ہیں اور آئندہ بھی ان افراد کی فوج مدد کرے گی۔'

تقریب کے دوران موسیقی کا بھی اہتمام کیا گیا۔ تقریب کے دوران فوج اور موسیقی سے وابستہ افراد موجود رہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 12:46 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details