اردو

urdu

ETV Bharat / state

Gamblers Arrested in Hajan, Bandipora: حاجن، بانڈی پورہ میں 5 قمارباز گرفتار، کیس درج - حاجن قمار باز گرفتار

شمالی کشمیر North Kashmir کے ضلع بانڈی پورہ میں پولیس نے خفیہ اطلاع موصول ہونے کے بعد کارروائی کرتے ہوئے 5 قماربازوں کو گرفتار Gamblers Arrested in Hajan, Bandipora کر لیا۔

حاجن، بانڈی پورہ میں 5قمارباز گرفتار، کیس درج
حاجن، بانڈی پورہ میں 5قمارباز گرفتار، کیس درج

By

Published : Mar 4, 2022, 3:22 PM IST

بانڈی پورہ: جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے ہاکبارہ، حاجن علاقے میں جموں و کشمیر پولیس نے 5 قمار بازوں کو گرفتار کرکے Gamblers Arrested in Hajan, Bandipora داؤ پر لگی رقم کو بھی ضبط کر لیا۔

حاجن، بانڈی پورہ میں 5قمارباز گرفتار، کیس درج

پولیس ذرائع نے بتایا کہ قماربازی کے بارے میں ایک خاص اطلاع موصول ہونے کے بعد حاجن پولیس نے ہاکبارہ علاقے میں مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔ پولیس کے مطابق چھاپوں کے دوران 5 قمار بازوں کو گرفتار کر Hajan Police Arrested 5 Gamblers لیا گیا۔

پولیس نے گرفتار کیے گئے قمار بازوں کی شناخت 5 Gamblers Arrested in Bandipora بلال احمد ففو ساکن ہاکبارہ، نذیر احمد بابا ساکن حاجن، فیاض احمد وانی ساکن حاجن، وسیم احمد لنگو ساکن کوسم باغ ہاکبارہ اور شوکت احمد میر ساکن ہاکبارہ کے طور پر کی ہے۔

پولیس کے مطابق چھاپے کے دوران داؤ پر لگی 5600 روپے کی رقم بھی ضبط کر لی گئی۔

اس ضمن میں پولیس نے ایک ایف آئی آر نمبر 11/2022 درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details