اردو

urdu

ETV Bharat / state

Yasir Reshi Visits Sonawari: سابق ایم ایل سی یاسر ریشی کا سوناواری کا دورہ - یاسر ریشی پی ڈی پی

سابق ایم ایل سی یاسر ریشی Former MLC Yasir Reshiنے ضلع بانڈی پورہ کے سوناواری علاقے کا دورہ Yasir Reshi Visits Sonawariکیا۔

Yasir Reshi Visits Sonawari, Bandipora: سابق ایم ایل سی کا سوناواری کا دورہ
Yasir Reshi Visits Sonawari, Bandipora: سابق ایم ایل سی کا سوناواری کا دورہ

By

Published : Feb 8, 2022, 4:57 PM IST

پیپلز کانفرنس کے سینئر رہنما اور سابق ایم ایل سی یاسر ریشی Former MLC Yasir Reshiنے شمالی کشمیر North Kashmirکے ضلع بانڈی پورہ کے سوناواری علاقے کا دورہ Yasir Reshi Visits Sonawariکیا۔

سابق ایم ایل سی یاسر ریشی کا ضلع بانڈی پورہ کے سوناواری کا دورہ

دورے کے دوران وہ پارٹی ورکران سے ملاقی ہوئے، وہیں انہوں نے کئی دیہات کا دورہ کیا Yasir Reshi Visits Sonawariجہاں ان کے حامی ورکران نے ان کا استقبال کیا۔

اس دوران کئی سیاسی کارکنوں نے پیپلز کانفرنس میں شمولیت اختیار کی۔

یاسر ریشی Former MLC Yasir Reshiاس سے قبل پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے ساتھ وابستہ تھے، مستعفی ہونے کے بعد انہوں نے پیپلز کانفرنس میں شمولیت اختیار کر لی۔

ریشی کافی عرصے کے بعد سوناواری علاقے میں ایک بار پھر پہنچے اور پارٹی کارکنان سے ملاقی ہوئے۔

یاسر ریشی نے کہا کہ انہوں نے اب باضابطہ طور سیاسی سرگرمیاں شروع کی ہیں اور وہ پارٹی کو سوناواری میں متحرک اور مضبوط کرنے میں محو ہے۔

میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مستقبل قریب میں جموں وکشمیر میں انتخابات عمل میں لائے جائیں گے جس کے لئے انہیں زمینی سطح پر پارٹی کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details