اردو

urdu

ETV Bharat / state

Punt Gun Recovered In Bandipora بانڈی پورہ میں تین شکاری بندوقیں ضبط - forest protection force

محکمہ فارسٹ پروٹیکشن فورس نے جھیل وولر کے گرد و نواح میں ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران شکاری بندوقیں Punt Guns برآمد کیے ہیں۔ محکمے کے اہلکاروں کے مطابق یہ بندوقیں آبی پرندوں کا شکار کرنے کے لئے استعمال کی جاتی ہیں۔Punt Gun Recovered In Bandipora

Etv Bharat
Etv Bharat

By

Published : Jan 7, 2023, 7:40 PM IST

بانڈی پورہ میں تین شکاری بندوقیں ضبط

بانڈی پورہ:محکمہ فارسٹ پروٹیکشن فورس بانڈی پورہ نے آج ایک چھاپے مار کارروائی کے دوران جھیل ولر سے تین شکاری بندوقیں Punt gun ضبط کیے ہیں۔ یہ کارروائی ڈویژنل فارسٹ پروٹکشن افسر بانڈی پورہ اعجاز احمد کی قیادت میں کی گئی۔Pant Gun Recovered In Bandipora

تفصیلات کے مطابق فارسٹ پروٹیکشن فورس نے بنا لائسنس کے ایک جبکہ دو لائسنس شدہ پنتھ بندوقیں برآمد کی ہے۔ یہ بندوقیں بانڈی پورہ کے صدر کوٹ بالا علاقے سے برآمد کیے گئیں۔ Hunting Guns Recovered In Bandipora محکمے کے اہلکاروں کے مطابق یہ بندوقیں آبی وسائل میں موجود آبی پرندوں کا شکار کرنے کے لئے استعمال کی جاتی ہیں جو کہ غیر قانونی ہے۔

غور طلب ہے کہ ولر جھیل ایشا کی سب سے بڑی جھیلوں میں ایک جھیل شمار کی جاتی ہے۔ جہاں موسم سرما کے دوران لاکھوں کی تعداد میں مہاجر پرندیں ایک مخصوص وقت کے لیے آتے ہیں، جن میں کچھ ایک پرندوں کی اقسام نایاب ہیں۔

محکمے کے ایک اعلی افسر نے بتایا کہ اس طرح کی غیر قانونی حرکت کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کی جائے گی اور مستقبل میں بھی اس طرح کی کارروائیاں بھی عمل میں لائی جائے گی تاکہ کسی بھی طرح سے ان آبی پرندوں کو کوئی خطرہ لاحق نہ ہو۔ Hunting of Migratory birds

مزید پڑھیں:Migratory birds flock to Kashmir سرینگر میں موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی مہمان پرندوں کی آمد

ABOUT THE AUTHOR

...view details