بانڈی پورہ کے لاکرشی پورہ کو آج فوج نے اس وقت محاصرے میں لیا جب فوج کو علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملی جس کی بنا پر فوج کے 14 آر آر و پولیس کی مشترکہ ٹکڑیوں نے علاقے کو محاصرے میں لیا اور گھر گھر تلاشی لی ۔
بانڈی پورہ میں سرچ آپریشن جاری - طسرچ اپریشن جاری
بانڈی پورہ کے لاکریشی پورہ کو فوج نے محاصرے میں لیا۔ علاقے میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن جاری۔
![بانڈی پورہ میں سرچ آپریشن جاری بانڈی پورہ میں سرچ اپریشن جاری](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-6559427-420-6559427-1585291618089.jpg)
بانڈی پورہ میں سرچ اپریشن جاری
ادھر، آخری اطلاعات ملنے تک پورے علاقے میں تلاشی کاروائی جاری تھی ۔ تمام تر راستوں کو سیل کر دیا گیا ہے تاکہ عسکری پسندوں کو جلد ڈھونڈ نکالا جائے۔
Last Updated : Jun 4, 2020, 3:07 PM IST