بانڈی پورہ: ضلع بانڈی پورہ میں پیر کی صبح ایک منی بس اور ایک نجی کار نے سرینگر بانڈی پورہ روڑ پر شادی پورہ بازار کے مقام پر ایک دوسرے کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں ایک گاڑی وہاں موجود نالے میں جا گری جبکہ حادثہ کے سبب منی بس کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ Another Accident in Bandipora حادثے میں کل پانچ افراد زخمی ہوگئے جنہیں علاج و معالجہ کے لئے متعلقہ اسپتال پہنچایا گیا۔
Five Injured During Road Accident: سڑک حادثہ میں پانچ افراد زخمی - سڑک حادثے میں پانچ افراد زخمی
شمالی کشمیر میں سب ضلع سمبل، سوناواری کے شادی پورہ علاقے میں ایک سڑک حادثے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔Five Injured During Road Accident in Bandipora
سڑک حادثہ میں پانچ افراد زخمی
قابل ذکر ہے کہ یہ پچھلے 24 گھنٹوں میں شادی پورہ کے مقام پر دوسرا سڑک حادثہ ہے۔ Bandipora Road Accidentاس سے قبل اتوار کو یہاں سڑک حادثے میں ایک عورت کی موت واقع ہوگئی تھی جبکہ گزشتہ دنوں دو حادثات کے دوران دو انسانی جانیں تلف ہو گئیں۔
- مزید پڑھیں:بانڈی پورہ میں حادثہ، 6 افراد زخمی