اطلاعات کے مطابق آگ اچانک ایک رہاشی مکان میں لکی اور دوسرے مکانوں کو بھی اپنی زد میں لے لیا۔ جس دوران تین ماکانوں کو کافی نقصان پہنچھا۔
آگ لگنے سے تین مکان خاکستر مکانوں میں موجود گھر کا سارا سامان راکھ کی ڈھر میں تبدیل ہو گیا۔ بتیا جاتا ہے کہ آگ بجھانے کے دوران مقامی لوگوں کے علاوہ فوج بھی موقعے پر پہنچ گئے اور بچاؤ کام میں جٹ گئے۔
اسی دوران فائر اینڈ ایمرجنس کو بھی مطلاع کیا گیا جہنوں نے آگ پر فوری کاروئی کر کے آگ کو مزید پھیلنے سے روکا۔ بتایا جاتا ہے کہ آگ شاٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔ آگ سے مکانوں میں لاکھوں روپے مالعیت کا نقصان ہوا ہے۔
اسی دوران ڈی سی بانڈی پورہ شہباز احمد مرزہ کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ ظہور احمد میر نے متاثرہ کنبوں سے ملاقات کی اور ضلح انتظامیہ کی جانب سے معاوضے کی یقین دہانی کرائی۔