اردو

urdu

ETV Bharat / state

بادل پھٹنے سے کئی دیہات زیر آب - کشمیر

شمالی ضلع بانڈی پورہ کے جنگلات میں بادل پھٹنے کے باعث کئی دیہاتوں کی سڑکیں اور رہائشی مکانات زیر آب آ گئے ہیں۔

بادل پھٹنے سے کئی مکان زیر آب

By

Published : Jul 27, 2019, 7:20 PM IST

نمائندے کے مطابق گزشتہ شب بادل پھٹنے سے ضلع کے ارن، بھوٹو اور اہم شریف کے دیہات میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل ہو چکی ہیں اور رہائشی مکانوں میں پانی گھسنے سے مقامی باشندوں میں خوف طاری ہو گیا ہے۔

بادل پھٹنے سے کئی دیہات زیر آب

بعض افراد نقل مکانی میں ہی عافیت محسوس کر رہے ہیں۔

عمارتوں کے علاوہ پانی کے اس تیز بہائو سے فصلوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details