اردو

urdu

ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: روسی سفیدے کو کاٹنے کے احکامات صادر - ضلع انتظامیہ بانڈی پورہ

ضلع انتظامیہ بانڈی پورہ نے آج ایک حکم جاری کرتے ہوئےلوگوں کی درینہ مطالبات کو تسلیم کرلیا ہے۔

بانڈی پورہ: روسی سفیدے کو کاٹنے کے احکامات صادر
بانڈی پورہ: روسی سفیدے کو کاٹنے کے احکامات صادر

By

Published : Apr 4, 2020, 12:07 PM IST

بانڈی پورہ میں روسی سفیدہ کے درختوں سے روئی نکلتی ہے جس سے بیماریاں پھیل جاتی ہیں ان کو فوراً کاٹنے کے احکامات صادر کیے گیے ہیں۔

بانڈی پورہ: روسی سفیدے کو کاٹنے کے احکامات صادر

واضح رہے ان روسی سفیدے سے نکلنے والی روئی سے چھاتی کے امراض میں مبتلا امراض میں تکلیف دہ پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

بانڈی پورہ: روسی سفیدے کو کاٹنے کے احکامات صادر

اور یہ روئی منہ ناک میں داخل ہونے کی وجہ سے عام لوگ، بچے اور بزرگ بیماری میں مبتلا ہو جاتے ہیں ۔اور اس سال کورونا کی وبائی کو مدنظر رکھر ضلع انتظامیہ نے ان تمام درختوں کو کاٹنے کے احکامات صاد کیے ہیں ۔

جس کا مقامی لوگوں نے خوب ستائش کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details