بانڈی پورہ:جموں و کشمیر میں ان دنوں قصبوں میں ترقیاتی کاموں کو فروغ دینے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے "مائی ٹاؤن مائی پرائڈ" کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ اس حوالے سے مختلف قصبوں میں پرواگرامز کا انعقاد کیا گیا۔My Town My Pride Programme in Kashmir
Director Urban Local Bodies visits Sumbal ڈائریکٹر اربن لوکل باڈیز کشمیر نے سمبل کا دورہ کیا - مائی ٹاؤن مائی پرائڈ پروگرام
ڈائریکٹر اربن لوکل باڈیز کشمیر ماتھورہ معصوم نے آج "مائی ٹاؤن مائی پرائڈ" پراگرام کے تحت شمالی کشمیر کےبانڈی پورہ کے سمبل علاقہ کا دورہ کیا۔ موصوفہ نے لوگوں سے سرکاری اسکیموں سے فائدہ اٹھانے کی اپیل کی۔Director Urban Local Bodies visits Sumbal
ڈائریکٹر اربن لوکل باڈیز کشمیر نے سمبل کا دورہ کیا
پروگرام میں جن ابھیان پہل کے تحت مقررین نے عوام سے شہروں اور قصبوں کو کچرے اور پالتھین سے پاک رکھنے میں میونسپل کمیٹی کے اداروں کے ساتھ تعاون کرنے پر زور دیا۔