اس دوران انہوں نے محکمہ تعلیم کا مفصل جائزہ لیا۔ ان کے ہمراہ ڈی سی بانڈی پورہ شہباز احمد مرزہ، جینٹ ڈئریکٹر پلانگ امتیاز احمد، چیف ایجوکیشن افسر بانڈی پورہ جاوید اقبال وانی کے الاوہ مختلف زونل ایجوکیشن افسران نے شرکت کی۔
تقریب کے دوران ڈائریکٹر موصوف نے تعلیمی شعبے کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔