اردو

urdu

ETV Bharat / state

ڈی آئی جی نارتھ کشمیر نے بانڈی پورہ کا دورہ کیا - dig north in bandipora

ڈی آئی جی نارتھ کشمیر نے آج ضلع بانڈی پورہ کا دورہ کیا اور سیکیورٹی اقدمات کا جائزہ لیا۔

ڈی آئی جی نارتھ کشمیر نے بانڈی پورہ کا دورہ کیا
ڈی آئی جی نارتھ کشمیر نے بانڈی پورہ کا دورہ کیا

By

Published : Jul 1, 2020, 8:51 PM IST

تفصیلات کے مطابق آئی شمالی کشمیر نے آج ضلع بانڈی پورہ کا دورہ کیا اور ضلع کے پولیس افسران سے ایک میٹنگ طلب کی۔

ڈی آئی جی نارتھ کشمیر نے بانڈی پورہ کا دورہ کیا

میٹنگ کے دوران ایس ایس پی بانڈی پورہ راہل ملک نے ڈی آئی جی کو ضلع کے سیکیورٹی منظرنامے اور بانڈی پورہ پولیس کی جانب سے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے اقدامات کے بارے میں تفصیلی بتایا۔

ڈی آئی جی نارتھ کشمیر نے بانڈی پورہ کا دورہ کیا

پولیس افسران سے ملاقات کے دوران ڈی آئی جی نے سیکیورٹی کی صورتحال، انکاؤنٹرز کی کارروائیوں اور ضلع میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے کی جانے والی تیاری/ اقدامات کا جائزہ لیا

ڈی آئی جی نارتھ کشمیر نے بانڈی پورہ کا دورہ کیا

کووڈ-19 پر قابو پانے کی کوششوں کے بارے میں انہوں نے افسران کو ہدایت دی کہ وہ سرکاری احکامات کو عملی طور پر نافذ کرنے کے لیے تمام ضروری اقدامات کریں۔

ڈی آئی جی نارتھ کشمیر نے بانڈی پورہ کا دورہ کیا

انہوں نے افسران کو ہدایت کی کہ وہ عوام میں معاشرتی فاصلے کو برقرار رکھنے کے لیے جاری کردہ ہیلتھ پروٹوکول پر عمل کریں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details