اردو

urdu

ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: ڈی ڈی سی ممبر غلام محی الدین اپنی پارٹی میں شامل - سرپنچ محمد اقبال وانی

غلام محی الدین نے بحیثیت آزاد امیدوار ڈی ڈی سی انتخابات لڑے تھے۔ جیت حاصل کرنے کے بعد سے یہ قیاس لگائے جا رہے تھے کہ وہ کس پارٹی کو جوائن کریں گے۔

Ghulam Mohiuddin
غلام محی الدین

By

Published : Feb 5, 2021, 4:02 PM IST

Updated : Feb 5, 2021, 4:21 PM IST

ضلع بانڈی پورہ کے بلاک ارن کے ڈی ڈی سی ممبر غلام محی الدین نے اپنی پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ غلام محی الدین نے بحیثیت آزاد امیدوار ڈی ڈی سی انتخاب لڑے تھے۔ جیت حاصل کرنے کے بعد یہ قیاس آرائی جاری تھی کہ وہ کس پارٹی میں شامل ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: باںڈی پورہ: باندھ بنانے کا مطالبہ

غلام محی الدین نے آج ارن کے سرپنچ محمد اقبال وانی سمیت سرینگر میںواقعاپنی پارٹی کے ہیڈ آفس پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ اس موقع پر اپنی پارٹی کے سربراہ الطاف بخاری سمیت پارٹی کے دیگر اعلیٰ عہدیدار بھی موجود تھے۔ اس موقع پر الطاف بخاری نے غلام محی الدین کا خیر مقدم کیا۔

Last Updated : Feb 5, 2021, 4:21 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details