اردو

urdu

ETV Bharat / state

DC Bandipora Visits Sumbal: ڈی سی بانڈی پورہ کی جانب سے سمبل میں ترقیاتی کاموں کا معائنہ - ڈی سی بانڈی پورہ ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈی سی بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد DC Bandipora Dr Owais Ahmad نے شمالی کشمیر کے سمبل علاقے کے دورہ DC Bandipora Visits Sumbal کے دورران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ بانڈی پورہ کو نئے بانڈی پورہ کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں۔

DC Bandipora Visits Sumbal: ڈی سی بانڈی پورہ نے سمبل میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
DC Bandipora Visits Sumbal: ڈی سی بانڈی پورہ نے سمبل میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

By

Published : Dec 16, 2021, 7:18 PM IST

ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد Dr Owais Ahmad نے شمالی کشمیر کے سمبل، سوناواری کا اچانک دورہ DC Bandipora Visits Sumbal کیا اور علاقے میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔

ڈی سی بانڈی پورہ نے سمبل میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

ڈاکٹر اویس احمد نے دورے کے دوران سمبل میں جاری کئی ترقیاتی کاموں کا معائنہ DC Bandipora Reviews Developmental Works in Sumbal کرنے کے علاوہ افسران سے بہتر سے بہتر اور معیاری کام انجام دینے پر زور دیا۔

ڈاکٹر اویس احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ بانڈی پورہ کو نئے بانڈی پورہ کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے بتایا سمبل، سوناواری میں کئی ترقیاتی منصوبے جو پہلے ہی مرتب کئے گئے تھے ان پر کام جاری ہے اور علاقے کی تعمیر و ترقی ان کی ترجیحات میں شامل ہے۔

مزید پڑھیں:Developmental Works Started in Sumbal: میونسپل کمیٹی سمبل کی جانب سے کئی ترقیاتی پروجیکٹس کا آغاز

دورے کے دوران ڈی سی بانڈی پورہ کے ہمراہ ایس ڈی ایم سمبل سمیت دیگر کئی اعلیٰ افسران بھی تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details