اردو

urdu

ETV Bharat / state

DC Bandipora Meets Political Representatives: ڈی سی بانڈی پورہ کی سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے ساتھ میٹنگ

ڈی سی بانڈی پورہ نے بعد از حد بندی مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے ساتھ ایک میٹنگ طلب کرکے Post Delimitation, DC Bandipora Holds Meeting in Mini secretariat جدید حلقہ بندیوں کے بعد پولنگ اسٹیشنوں کی فہرست شیئر کر کے ان سے ایک ہفتے کے اندر اپنی تجاویز اور اعتراضات طلب کیے ہیں۔

DC Bandipora Meets Pol parties’ Representatives : ڈی سی بانڈی پورہ کی سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے ساتھ میٹنگ
DC Bandipora Meets Pol parties’ Representatives : ڈی سی بانڈی پورہ کی سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے ساتھ میٹنگ

By

Published : Jul 13, 2022, 8:53 PM IST

بانڈی پورہ: ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ، ڈاکٹر اویس احمد، جو کہ ضلع الیکشن آفیسر (ڈی ای او) بانڈی پورہ بھی ہیں، نے بدھ کو منی سیکریٹریٹ بانڈی پورہ میں مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے ساتھ میٹنگ طلب کی۔ DC Bandipora Holds Meet with Political parties’ Representatives یہ اجلاس پولنگ اسٹیشنوں کی ریشنلائزیشن اور پولنگ سٹیشنوں کی فہرست کی اشاعت سمیت بعد از حد بندی، پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے بلایا گیا تھا۔

ڈی سی بانڈی پورہ کی سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے ساتھ میٹنگ

میٹنگ میں مختلف امورات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میٹنگ کے دوران بتایا گیا کہ بانڈی پورہ ضلع میں 03 اسمبلی حلقے ہیں جن میں 300 پولنگ اسٹیشن ہیں۔ JK Delimitation ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر ڈاکٹر اویس نے سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کو بتایا کہ حلقہ بندیوں کے بعد پولنگ اسٹیشنوں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے اور ان سے کہا گیا ہے کہ وہ ایک ہفتے کے اندر اپنی تجاویز اور اعتراضات پیش کریں۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details