میونسپل کمیٹی حاجن نے ریڈ زون قرار دے گئے کئی ایسے علاقوں کی صفائی ستھرائی کے علاوہ جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ بھی کیا گیا تاکہ وائرس کو مزید پھیلنے سے روکا جاسکے-
خیال رہے کہ بانڈی پورہ ضلع میں گزشہ دنوں کے دوران کئے کووڈ 19 سے متاثرہ کئ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کئ علاقوں کو ریڈ زون میں تبدیل کیا گیا اور وہاں عوامی روابط کو مکمل طور پر بند کیا گیا-