اردو

urdu

ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: کافی اینڈ کلام کی جانب سے ادبی پروگرام - پروگرام منعقد کیا

اس میں وادی کے نامور شاعروں کے علاوہ نوجواں شاعروں نے حصہ لیا اور اپنے کلام سے حاضرین سے داد حاصل کی۔

literary function
ادبی پروگرام

By

Published : Apr 4, 2021, 8:43 PM IST

بانڈی پورہ کے گرلز ہائر سکینڈری سکول میں کافی اینڈ کلام نامی تنظیم کی جانب سے ایک ادبی پروگرام منعقد کیا گیا۔

ادبی پروگرام
شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ کے وٹہ پورہ علاقے کے نوجوان سکالر مرحوم ڈاکٹر جمشید جمیل کی یاد میں منعقد کی گئی اس تقریب کے دوران مرحوم سکالر کی خدمات کو یاد کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: بانڈی پورہ: پولیس نے 10 گاڑیاں ضبط کیں


تقریب کے دوران ایک محفل مشاعرہ بھی منعقد کیا گیا، جس میں وادی کے نامور شاعروں کے علاوہ نوجواں شاعروں نے حصہ لیا اور اپنے کلام سے حاضرین سے خوب داد حاصل کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details