شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے مشہور و معروف شیروانی حال Fire Breaks Out In Sherwani Hall میں آج دوپہر کے وقت آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
ذرائع کے مطابق شیروانی حال میں آچانک سے آگ نمودار ہوئی اور دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے عمارت کو اپنی زد میں لے لیا۔ تاہم پولیس اور مقامی لوگوں نے فائر بریگیڈ عملے کے ساتھ آگ پر قابو پا لیا ہے۔