اردو

urdu

ETV Bharat / state

گریز: فوج کی جانب سے سلائی سینٹر کا افتتاح - اڑان سلائی مرکز کا افتتاح

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سرحدی علاقہ گریز میں لڑکیوں کو بااختیار بنانے کے لیے بھارتی فوج کی جانب سے ایک سلائی سینٹر کا افتتاح کیا گیا۔

گریز: فوج کی جانب سے ایک سلائی سینٹر کا افتتاح
گریز: فوج کی جانب سے ایک سلائی سینٹر کا افتتاح

By

Published : Nov 7, 2021, 9:23 PM IST

لڑکیوں میں سلائی کے ہنر کو وسعت دینے اور اپنی مدد آپ کے تحت روزگار کے مواقع پیدہ کرنے کے لئے گریز کے مارکوٹ گاؤں میں اڑان سلائی مرکز کا افتتاح گاؤں کی سرپنچ گل ناز بیگم نے کیا۔

گریز: فوج کی جانب سے ایک سلائی سینٹر کا افتتاح

قابل ذکر ہے کہ گریز ایک سرحدی علاقہ ہے اور موسم سرما کے دوران اس کا رابطہ منقطع ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے یہاں اس طرح کے مواقع بہت محدود ہیں اور اس تناظر میں یہاں کی خواتین کو با اختیار بنانے کی فوج کی یہ کاوش مقامی لوگوں کے مطابق کافی اہمیت کی حامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Tripura Violence: تریپورہ پولیس کی ٹویٹر کو 68 اکاؤنٹس بند کرنے کی ہدایت

فوج کے اس اقدام کا مقصد اس علاقے میں خواتین کو گھریلو سازو سامان کا استعمال کرکے اور اپنے ہنر کو آگے بڑھانا اور انہیں بااختیار بنانا ہے تاکہ سخت سردیوں کے دوران وہ اپنے لئے اضافی آمدنی کا ذریعہ بنا سکیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details