شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے کنیاری گاؤں میں اندرونی سڑک کی حالت کافی خراب ہے، سڑک پر جمع پانی اور کیچڑ کی وجہ سے لوگوں کو کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔Poor Road Connectivity Irks Residents
مقامی لوگوں کے مطابق یہاں کی اس سڑک کی حالت کافی زیادہ خراب ہے کچھ سڑکیں ابھی بھی زیر آب ہیں اور کچھ پر کیچڑ جمع ہے جس کی وجہ سے روزانہ کی بنیاد پر انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے - Dilapidated Inner Roads of Bandipora
مقامی کا کہنا ہے کہ حالیہ دنوں ہوئی بارشوں کی وجہ سے سڑکیں مزید خراب ہوگئی ہیں اور اس وجہ سے مرور و عبور میں لوگوں کو کافی دشواریوں کا سامنا کرنا ہڑ رہا ہے۔Bad Condition of Roads in Winters